Google Duo اب Google Meet ہے۔
مزید جانیں

سب کے لیے ویڈیو کالز اور میٹنگز۔

Google Meet محفوظ، اعلی کوالٹی کی ویڈیو میٹنگز اور کالز کے لیے ایک سروس ہے جو ہر کسی کے لیے کسی بھی آلہ پر دستیاب ہے۔


آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے؟ ابھی شروع کریں

ہیرو تصویر

محفوظ طریقے سے میٹنگ کریں

Meet وہی تحفظات استعمال کرتی ہے جو Google آپ کی معلومات کو محفوظ بنانے اور آپ کی رازداری کی حفاظت کیلئے استعمال کرتا ہے۔ Meet ویڈیو کانفرنسز کو ٹرانزٹ میں مرموز کیا جاتا ہے اور اضافی تحفظ کیلئے ہمارے حفاظتی اقدامات کی مختلف اقسام کو مستقل طور پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

محفوظ طریقے سے ملیں

کہیں سے بھی میٹنگ کریں

Google Meet میں پورے عملے کو ایک ساتھ جمع کریں، جہاں آپ کاروباری تجاویز پیش کرسکیں، کیمسٹری اسائنمنٹس پر مل کر کام کر سکیں یا صرف آمنے سامنے بات چیت کریں۔

کاروبار، اسکولز اور دیگر تنظیمیں اپنے ڈومین کے اندر 100,000 ناطرین تک لائیو سلسلہ کی میٹنگز کر سکتی ہیں۔

Google Meet کیا ہے

کسی بھی آلہ پر، کہیں بھی ملیں

مہمان کسی بھی جدید ویب براؤزر کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کمپیوٹر سے شامل ہو سکتے ہیں — انسٹال کرنے کے لیے کوئی سافٹ ویئر نہیں۔ موبائل آلات پر، وہ Google Meet ایپ سے شامل ہو سکتے ہیں۔ مہمان Google Nest Hub Max سے میٹنگز اور کالز میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔

کسی بھی آلہ پر ملیں

صاف طور پر میٹنگ کریں

آپ جہاں بھی ہوں اعلی معیار کی ویڈیو کالز کو یقینی بناتے ہوئے Google Meet آپ کے نیٹ ورک کی رفتار کو ایڈ جسٹ کرتا ہے۔ آپ کے آس پاس کا ماحول صاف نہ ہونے پر بھی نئے AI اضافہ جات آپ کی کال کو صاف رکھتے ہیں۔

صاف طور پر ملیں

ہر ایک کے ساتھ میٹنگ کریں

Google کی اسپیچ شناخت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے تقویت یافتہ لائیو کیپشنز کے ساتھ، Google Meet میٹنگز کو مزید قابل رسائی بناتی ہے۔ غیر مقامی زبان بولنے والوں کیلئے، سماعت سے محروم شرکت کنندگان یا صرف شور شرابہ والی کافی شاپس، لائیو کیپشنز ہر ایک کیلئے اسے آسان بنا دیتی ہیں (صرف انگریزی میں دستیاب ہے)۔

ہر کسی کے ساتھ ملیں
منسلک رہیں

جڑے رہیں

آسان شیڈولنگ، آسان ریکارڈنگ، اور اڈاپٹیو لے آؤٹس لوگوں کو مشغول اور منسلک رہنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

شرکاء کے ساتھ اسکرین کا اشتراک

اپنی اسکرین کا اشتراک کریں

اپنی پوری اسکرین یا صرف ونڈو دکھا کر دستاویزات، سلائیڈز اور اسپریڈشیٹ پیش کریں۔

میٹنگز کی میزبانی کریں

بڑی میٹنگز کی میزبانی کریں

500 تک داخلی یا بیرونی شرکت کنندہ گان کو میٹنگ میں مدعو کریں۔

اپنے فون سے شامل ہوں

اپنے فون سے شامل ہوں

ویڈیو کال میں شامل ہونے کیلئے Google Meet ایپ کا استعمال کریں یا میٹنگ کے دعوت نامہ میں ڈائل ان نمبر پر کال کرکے صرف آڈیو میں شامل ہوں۔

کنٹرول حاصل کریں

کنٹرول حاصل کریں

میٹنگز بذریعہ ڈیفالٹ محفوظ ہیں۔ مالکان کنٹرول کر سکتے ہیں کہ میٹنگ میں کون شامل ہو سکتا ہے۔ صرف میٹنگ کے مالک کے ذریعے منظور شدہ افراد ہی داخل ہو سکتے ہیں۔

ایونٹس نشر کریں

داخلی ایونٹس نشر کریں

لائیو سلسلہ بندی والے ایونٹس جیسے کہ آپ کے ڈومین میں 100,000 تک دیکھنے والوں کیلئے ٹاؤن ہالز اور سیلز میٹنگز۔

معروف کمپنیاں Google Meet پر اعتماد کرتی ہیں

Colagte-Palmolive
GANT
BBVA لوگو
Salesforce لوگو
AIRBUS لوگو
Twitter لوگو
Whirlpool
PWC لوگو

سر فہرست سوالات

Google Hangouts, Hangouts Meet اور Google Meet کے درمیان کیا فرق ہے؟

اپریل 2020 میں Hangouts Meet اور Hangouts Chat کو Google Meet اور Google Chat میں دوبارہ برانڈنگ کی گئی ہے ہم نے 2019 میں اعلان کیا تھا کہ ہم کلاسک Hangouts کے تمام صارفین کو نئے Meet اور Chat پروڈکٹس پر منتقل کریں گے۔ سب کو انٹرپرائز گریڈ آن لائن ویڈیو کانفرنسنگ فراہم کرنے کے لئے، ہم نے مئی 2020 میں Google Meet کے بغیر کسی قیمت والے ورژن کا اعلان کیا۔

کیا Google Meet محفوظ ہے؟

ہاں۔ Meet آپ کے ڈیٹا کی حفاظت اور آپ کی رازداری کو محفوظ رکھنے میں مدد کیلئے Google Cloud کے بلحاظ ڈیزائن محفوظ شدہ بنیادی ڈھانچے کا فائدہ اٹھاتی ہے۔ آپ ہماری رازداری کی ذمہ داریوں، ناجائز استعمال کے خلاف اقدامات اور ڈیٹا کے تحفظ کے بارے میں یہاں جان سکتے ہیں۔

کیا خارجی شرکاء کال میں شامل ہو سکتے ہیں؟

یقیناً۔ Google Meet کے بغیر قیمت والے ورژن کے لئے، تمام شرکت کنندہ گان کو شامل ہونے کے لئے Google اکاؤنٹ میں سائن ان ہونے کی ضرورت ہوگی۔ آپ دفتری یا ذاتی ای میل پتہ کی مدد سے Google اکاؤنٹ تخلیق کر سکتے ہیں۔

آپ کے Google Workspace کسٹمرز کیلئے ایک بار میٹنگ تخلیق کرنے کے بعد، آپ کسی کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں، چاہے ان کے پاس Google اکاؤنٹ نہ ہو۔ بس میٹنگ کے تمام شرکت کنندہ گان کے ساتھ لنک یا میٹنگ ID کا اشتراک کریں۔

Google Meet کی کیا قیمت ہے؟

Google اکاؤنٹ والا کوئی بھی شخص ویڈیو میٹنگ تخلیق کر سکتا ہے، 100 شرکت کنندگان تک کو مدعو کر سکتا ہے اور فی میٹنگ میں 60 منٹ تک بغیر کسی قیمت کے میٹنگ کر سکتا ہے۔

بین الاقوامی ڈائل ان نمبرز، میٹنگ ریکارڈنگ، لائیو سلسلہ بندی اور انتظامی کنٹرولز جیسی اضافی خصوصیات کیلئے، پلانز اور ان کی قیمت دیکھیں۔

کیا Google Meet لنکس کی میعاد ختم ہو جاتی ہے؟

ہر میٹنگ کو ایک منفرد میٹنگ کوڈ دیا جاتا ہے جس کی میعاد ختم ہونے کا ایک معین وقت ہوتا ہے جو میٹنگ تخلیق کرنے والا Workspace پروڈکٹ پر منحصر ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں here.

کیا Google Meet میری انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق ہے؟

Google Meet سمیت ہمارے پروڈکٹس کی، ان کی حفاظت، رازداری اور تعمیل کنٹرولز، سرٹیفیکیشنز کے حصول، تعمیل کی تصدیق یا پوری دنیا کے معیاروں کے برخلاف آڈٹ رپورٹس کی باقاعدگی سے ان کی آزادانہ توثیق ہوتی ہے۔ ہماری سرٹیفکیشنز اور تصدیق ناموں کی عالمی فہرست یہاں مل سکتی ہے۔

میری تنظیم Google Workspace استعمال کرتی ہے۔ کیلنڈر میں مجھے Google Meet نظر کیوں نہیں آ رہی ہے؟

آئی ٹی منتظمین Google Workspace کی ترتیبات کو کنٹرول کرتے ہیں، جیسے آیا Google کیلنڈر میں Google Meet ڈیفالٹ ویڈیو کانفرنسنگ کا حل ہے۔ اپنی تنظیم میں Google Meet فعال کرنے کا طریقہ سیکھنے کیلئے Google Workspace منتظم کا مرکز امداد ملاحظہ کریں۔